مشہور خبریں

مالیگاؤں پولیس کی بڑی کاروائی : ایک دیسی پستول ، 4 زندہ کارتوس سمیت آمین عرف جوجو گرفتار

 


مالیگاؤں / ناسک دیہی ضلع ایس پی شاہجی امپ ، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انیکیت بھارتی و ڈی واے ایس پی تیگبیر سنگھ سندھو کی رہنمائی میں 17 اگست کو 8 بجکر 55 منٹ پر قلعہ پولیس اسٹیشن کے اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر تائیڑے کو خفیہ اطلاع ملی کہ ہیرا پورہ میں ہوٹل ہائے فائے کے پاس آمین عرف جوجو نامی شخص دیسی پستول فروخت کرنے کے مقصد سے گھوم رہا ہے ، خبر ملتے ہی قلعہ پولیس اسٹیشن کے پولیس نائیک راٹھوڑ ، کانسٹبل بھوئے ، سچن بھامرے ، تاوڑے نے مذکورہ مقام پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمّد آمین شمس الضحی انصاری عرف آمین جوجو سکن گلشن یاسین پلاٹ نمبر 4 جھانجیشور کے پاس مالیگاؤں کو گرفتار کرتے ہوئے اسکے قبضے سے 1 دیسی پستول ، 4 زندہ کارتوس اور 1 موبائل فون سمیت 25 ہزار روپے مالیت کا مال ضبط کیا ہے ، اس معاملےقلعہ پولیس نے آمین جوجو کے خلاف گناہ رجسٹر نمبر 158/023 قلم آرم ایکٹ 3/25 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ، دیگر تحقیقات قلعہ پولیس کررہی ہے ۔



 فورٹ پولیس تھانیکاڈیل پونا فروخت کرنے کی نیت سے گھوم رہا ہے۔  راٹھور، پوکاو۔  بھوئے، پوکو۔  بھمبر، پوکو۔  تاودے آسیہ نے مذکورہ علاقے میں ایک مناسب جال بچھا کر ایک چھاپہ مارا، محمد امین سمشودوہا انصاری، رہائشی گلشن یاسین، پلاٹ نمبر 4، نزد زنجشور، مالیگاؤں کے قبضے سے 01 دیسی ساختہ گاوتھی کٹہ، 04 زندہ راؤنڈ اور 1 موبائل فون کل 25,000/- روپے۔  جیسا کہ نمبر کا موضوع مواد موصول ہو چکا ہے، محمد امین سمشودوحہ انصاری عرف امین جوجو، ریزیڈنٹ۔  گلشن یاسین، پلاٹ نمبر 4، زنجشور کے قریب، پولیس اسٹیشن گڑ نمبر میں فورٹ مالیگاؤں کے سامنے۔  158/2023 انڈین ویپن ایکٹ کی دفعہ 3/25 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.