مشہور خبریں

پرانی رنجش کے سبب نوجوان سیّد رضوان پر چاقو سے جان لیوا حملہ ، ملزم عمران شاہ گرفتار

مالیگاؤں / پوارواڑی پولیس اسٹیشن سے ملی تفصیلات کے مطابق سیّد رضوان سیّد سردار عمر 30 سال ساکن رونق آباد گلی نمبر 12 گھر نمبر 21 سروے نمبر 201 مالیگاؤں ، ہلی مقام مدنی نگر گلی نمبر 3 مالیگاؤں نے پوارواڑی پولیس اسٹیشن میں فریاد دی کے ملزم عمران شاہ حسن شاہ عمر 31 سال ساکن سلامت آباد مالیگاؤں نے فاطمہ ،  پرانی رنجش کو لیکر تنازعہ پیدا کرتے ہوئے فریاد سیّد رضوان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی جیل سے باہر آگیا ہے اب تم سب کو دیکھتا ہوں ، ایسا بوتے ہوئے تیز دھار چاقو سے سینے پر وار کرتے ہوئے اسے شدید زخمی کردیا ۔ اس معاملے پوارواڑی پولیس نے ملزمان کے خلاف گناہ رجسٹر نمبر 12/026 قلم 118(2) ، 351 (2) (3) کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم عمران شاہ کو گرفتار کیا ہے ۔اس معاملے کی دیگر تحقیقات پولیس حوالدار سانگلے کررہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.