مشہور خبریں

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میں انسداد دہشت گردی اور تشدد کے دن کے موقع پر تقریب حلف برداری

 


مالیگاؤں : 20 مئی / 19 مئی 2022 کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق، مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میں انسداد دہشت گردی اور تشدد کے دن کے موقع پر حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔

 اس پروگرام کے لیے کانفرنس ہال میں میونسپل کمشنر بھالچندر گوساوی، ایڈیشنل کمشنر گنیش گری، ٹاؤن پلانر وشویشور دیورے ، سٹی انجینئر کیلاس بچھاو، اسسٹنٹ کمشنر سنیل کھڑکے، انیل پارکھے، فائر آفیسر سنجے پوار ، پبلک ریلیشن آفیسر پنکج سونونے،


وارڈ آفیسر شیام برکول، جگدیش بڈگجر، سینئر کلرک انیل۔ سانگلے ، ساجد انصاری، کلرک شام اہیراؤ، ادے اہیرے، ملند جگتاپ، امین احمد، وشال مورے، نکیتا دیشمکھ، اوشا آسم اور دیگر ملازمین موجود تھے۔ حلف برداری تقریب میں موجود سبھی افسران و عملے کو فائر برگیڈ  آفیسر سنجے پوار نے حلف دلایا ، اس طرح کی تفصیلات کمشنر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے موصول ہوئی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.