مالیگاؤں / اس سال خانقاہ رحمانیہ مالیگاؤں مہاراشٹر میں شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب(سجادہ نشین خانقاہ رحمانیہ، مالیگاؤں) کی نگرانی میں آخری عشرے کااعتکاف ہوگا ان شاء اللہ!
جوحضرات اعتکاف کرنے کے خواہش مند ہیں وہ مندرجہ ذیل ہدایات کو غور سے پڑھ لیں۔
(1) خانقاہ رحمانیہ میں اعتکاف کرنے والے حضرات پہلے سے اپنی آمد کی اطلاع نیچے لکھے ہوئے نمبرات پردیں۔بغیر اندراج کرائے ہوئے تشریف نہ لائیں۔
(2) مسنون اعتکاف کرنے والے بیس رمضان کی عصر تک خانقاہ تشریف لے آئیں۔
(3) اپنے ساتھ موسم کے اعتبار سے بستر ضرور لائیں۔
(4) چھوٹے بچوں کو ساتھ نہ لائیں۔
اعتکاف میں شرکت کی اطلاع مندرجہ ذیل نمبرات پر دیں۔
(1) محمد یوسف رحمانی 9326288568
(2) مولوی حمیدالرحمن رحمانی 9226844484
(3) محمد عذیر رحمانی 7218983925
(4) مولانا ابوبکر رحمانی 7030320073
فـقـط :متوسلین خانقاہ رحمانیہ بسم اللہ باغ،مالیگاؤں ۔
