مالیگاؤں : 29 جون / بروز جمعرات٢٩ ذی الحجۃ ١٤٤٣بمطابق 30 جون 2022 ہے، اس لیے تمام برادرانِ اسلام سے گذارش کی جاتی ہے کہ بروزجمعرات کو ماہِ ذی الحجۃ ، عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں، ائمہ کرام سے گذارش ہے کہ خصوصی اہتمام فرمائیں، چاندنظر آنے کی صورت میں دارالقضاء گولڈن نگر، یا مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ نیاپورہ پہنچ کر مطلع کریں، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آمین ،
اطلاع کیلئے رابطہ نمبر مولانا شکیل قاسمی(سکریٹری مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاؤں) 9226217547 ، مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی 9890524526 ، اسطرح کی تفصیلات جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ نیاپورہ مالیگاؤں کی جانب سے موصول ہوئی ہے ۔