قلعہ پولیس اسٹیشن کے پی آئی سدھیر پاٹل و پوارواڑی کے سابق پی آئی گلاب راو پاٹل کا پرموشن
0
جون 24, 2026
مالیگاؤں / مہاراشٹر پولیس کمیشن میں بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تبادلے و پرموشن عمل میں آئے ہیں ، اسی ضمن میں مالیگاؤں پوارواڑی کے بعد قلعہ پولیس اسٹیشن میں اپنی خدمات دے رہے سنیئر پولیس انسپکٹر سدھیر پاٹل کا ساکری میں ڈپٹی سپرینڈنٹ آف پولیس (Dysp) کے عہدے پر پرموشن کیا گیا ہے ،
