مشہور خبریں

موہن تھیٹر کے پاس ایک نوجوان کی لاش ملی


مالیگاؤں : 30 مئی / آج بروز پیر کو تقریبا ساڑھے چار بجے کے درمیان موہن تھیٹر کے سامنے ایک نوجوان کی لاش ملی ، 

موقع پر پہونچی پولیس نے لاش کا پنچنامہ کر لاش کو سول اسپتال پہنچایا ، وہیں چھاؤنی پولیس و سوشل ورکر شفیق اینٹی کرپشن نے شہریان سے اپیل کی ہیکہ مرنے والا نوجوان مسلم لگ رہا ہے ، اور مالیگاؤں شہر کا ہی ساکن ہے ،


اگر کسی کو اس نوجوان کے  متعلق کوئی بھی معلومات ہو یا اسکے اہل خانہ کو کوئی پہنچانتا ہو تو وہ فورا چھاؤنی پولیس یا شفیق اینٹی کرپشن سے رابطہ کریں ۔ نوجوان کی موت کس وجہ سے ہوئی ہے اسکا خلاصہ نہیں ہوسکا ہے ، تادم تحریر پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.