مشہور خبریں

گھر والوں کو فون پر خودکشی کرنے کا بول کر 23 سالہ نوجوان نے پیر میں پتھر باندھ کر کنویں میں چھلانگ لگا دی

 


مالیگاؤں : 22 جون / 21 جون بروز منگل رات 8 بجے کے درمیان نامپور روڈ سے مالیگاؤں فائر بریگیڈ انچارج سنجے پوار کو فون آیا کے نامپور روڈ بھونسلے پیٹرول پمپ کے پیچھے واقع ایک کھیت کے کنویں میں ایک نوجوان نے چھلانگ لگا دی ، خبر ملتے ہے سنجے پوار نے موقع پر شکیل تیراک کو روانہ کیا ، جنتا سماچار ، شکیل تیراک نے موقع پر پہونچ کر 30 فٹ پانی سے بھرے  100 فٹ گہرے اندھیرے کنویں میں موبائل ٹارچ کی مدد سے اتر کر پانے میں ڈوبے راجندر بچھاؤ 23 سال ساکن شری کرشن نگر کیمپ مالیگاؤں کی لاش کو تلاش کرنے کا کام شروع کیا اور کچھ ہی گھنٹے میں لاش باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی ۔

ملی تفصیلات کے مطابق نمائندہ جمال شیخ کو شکیل تیراک نے بتایا کے مرحوم شیخ شہزاد نے خودکشی سے قبل اپنے گھر فون لگایا کے میں نامپور پر روڈ پر فلاح کھیت کے کنویں میں کود کر خودکشی کرنے جارہا ہوں ، ایسا بولنے کے بعد شہزاد نے اپنی موٹر سائیکل کو کنویں کے پاس لگا کر اپنے پیر میں پتھر کو رسسی سے باند کر کنویں میں چھلانگ لگا دی جس کے بعد وہ واپس باہر مردہ نکلا ، آج شہر میں  پانی میں ڈوب کر مرنے کے دو معاملات پیش آئے ہیں جو افسوس ناک ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.