مالیگاؤں : 18 جون / کل رات پوارواڑی پولیس کو ہوٹل شاہی گولڈن کے پیچھے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ۔
جنتا سماچار کو ملی تفصیلات کے مطابق کل رات پوارواڑی پولیس ایک تقریبا 30 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ، جس کا سر بڑے پتھر سے بے دردی سے کچلا ہوا تھا ، پوارواڑی پی آئے وسنت بھوئے نے فوری طور پر پنچنامہ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال میں روانہ کیا ، معلوم ہوکہ مرنے والا نوجوان کون ہے ۔۔؟ ، کہا رھتا ۔۔۔؟ اتنی بے رحمی سے قتل کرنے کی کیا وجہ ۔۔۔۔؟ اسکا خلاصہ نہیں ہو سکا ہے ،جنتا سماچار ، تادم تحریر پوارواڑی پولیس انسپکٹر وسنت بھوئے نے عوام سے اپیل کو ہیکہ اگر کوئی بھی شخص اس مرنے والے کو جانتا ہو ، یا اسکے متعلق کوئی معلومات ہوتا فوری طور پر اسکی اطلاع ہمیں دیں ،
مرنے والا نوجوان مسلم ہے ، اسکے ہاتھ پر بلیڈ کے نشانات ہے ، ہاتھ پر کلر سے اسپیلنگ بنی ہوئی ہے ، (جنتا سماچار ) ڈالر کی انڈروائر پہنے ہوئے ہے ، انگلی میں چاندی کی انگوٹھی اور پیر میں لال و سفید رنگ کا جوتا پہنے ہوئے ہیں ۔ پوارواڑی پولیس نے اس معاملے میں نامعلوم قاتل کے خلاف 302 قتل کا مقدمہ درج کیا ہے ۔ دیگر تحقیقات پی آئے بھوئے کررہے ہیں ۔