مشہور خبریں

مراٹھا آندولن : جالنہ لاٹھی چارج معاملے میں بڑی کارروائی ، پولیس سپرنٹنڈنٹ تشار دوشی لازمی چھٹی پر

 


ممبئی / جمعہ کو جالنہ ضلع کے انترولی سراٹی گاؤں میں مراٹھا ریزرویشن کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد مراٹھا برادری میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔



 اس کے بعد ریاستی حکومت نے اس معاملے میں بڑی کارروائی کی ہے۔  وزارت داخلہ نے جالنہ ضلع کے ایس پی کو لازمی چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔  یہ کارروائی جالنہ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ تشار دوشی کے خلاف کی گئی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.