مالیگاؤں / عوام کو سرکاری کاموں میں تکلیف کاسامنا نہ کرنا پڑے با آسانی اُن کے کام کیے جاسکیں۔اس مقصد کے پیش نظر انصاف ٹی وی انڈیا یوٹیوب چینل کے روح رواں جناب سمیر انڈین نے نیا منشی شعبان نگر ہلال چوک میں آن لائن سروس سینٹر شروعات کی جہاں وہ خود اپنی خدمات مناسب فیس لے کر انجام دے رہے ہیں
سمیر انڈین آنلائن سینٹر پر آن لائن مختلف کام انجام دیئے جاتے ہیں جیسے پین کارڈ، ایوشمان بھارت (گولڈن کارڈ)، آبھاکارڈ، ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندارج و درستگی، آدھار کارڈ کیلئے رہنمائی اسی طرح ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، انکم سرٹیفکیٹ، شاپ ایکٹ لائسنس، بینکوں میں کھاتا کھولنے جیسے مختلف آن لائن کا کئے جاتے ہیں اسی میں کوٹک مہیندرا بینک کا اکاؤنٹ کھولنے کا بھی کام کیا جاتا ہے اسی دوران کوٹک مہیندرا بینک کے ساتھ ہماری بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کوٹک مہندرا بینک کے متعئین کردہ نمائندہ نے ہمیں ہماری آفس پر آکر دو سرٹیفکیٹ دیئے اور ہمارے کام کی سراہنا کی
اس موقع پر جناب سمیر انڈین نے اپنے معزز گاہکوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ ہمارے معزز گاہکوں کے بھروسے کا نتیجہ یہ ہے کہ گزشتہ دنوں کوٹک مہیندرا بینک کی جانب سے ہماری بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سرٹیفکیٹ دیکر ہماری خدمات کی سراہنا کی گئی ہم اس بات پر ہمارے معزز گاہکوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ یہ آپ کے بھروسے کا نتیجہ ہے کہ ہمیں کوٹک مہیندرا بینک نے سرٹیفکیٹ دیکر سراہنا کی یہ سرٹیفکیٹ ہم ہمارے معزز گاہکوں کے نام کرتے ہیں۔
آپ بھی اپنے کاموں کو با آسانی حل کروانے کے پیش نظر اُن سے
9689748432 انکے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
ہم اُمید کرتے ہیں ... سمیر انڈین اپنی آن لائن فرم سے پہلے سے بہتر خدمات انجام دیں گے ۔