مشہور خبریں

نتیش رانے کو شیخ آصف نے منظم سازش کے ذریعے مالیگاؤں بلایا اسکا ثبوت ہے ،تلوار رکھ لینے سے کوئی ٹیپو سلطان نہیں ہوتا ہے بغیر لائسنس کے ہتھیار انکے پاس ہے پولس ڈپارٹمنٹ ایکشن لیں ،نعمانی پل کا ٹینڈر اندرون آٹھ دن کے بعد کھلے گا اور اس کام کا آغاز کردیا جائے گا : مفتی اسمٰعیل قاسمی


مالیگاؤں / مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی نے جمعہ 27 ستمبر کو قلعہ خندق ہال میں ایک میٹنگ سے مخاطب ہوکرکے کہا کہ میٹنگ کو جلسہ میں تبدیل ہوئی مَیں آپکی محبتوں کو سلام کرتا ہوں مجھے سے پہلے عبدالمالک شیخ، یوسف الیاس، ڈاکٹر خالد پرویز نے دوران تقریر کہا کہ ہم گدھوں کے ساتھ دوڑنا نہیں چاہتے، لیکن جھوٹ اتنی شدّت سے بولا جا رہا تھا جو ہمارے دروازے تک آگیا قلعہ میں آکرکے گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی مفتی اسمٰعیل قاسمی نے کام کَیا کِیا،الحمداللہ آج پورے شہر میں 15 جگہوں پر کئی کروڑ روپے فنڈ سے تعمیری کام جاری ہے 20 کروڑ روپے کے کاموں کا عنقریب آغاز ہوگا، انڈر گراونڈ گٹر کی تعمیر کہ نام پر دوغلی سیاست کھیلی وہ انڈر گراونڈ گٹر کے کام میں حصہ دار ہیں انکے قریبی لوگ سپروائزر کی ڈیوٹی پر ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ہیں پرشاشک کا استعمال کرکے ہمارے کاموں کو روکنے کی کوشش کی گئی، انھوں نے کارپوریشن کے فنڈ سے اتنی عظیم الشان شخصیت کے نام پر پل کی تعمیر پر چونا لگایا،ایک کروڑ سے اتنا چھوٹا نعمانی پل بنایا جو بارش کے دنوں میں ڈوب جاتا ہے مولانا عبدالحمید نعمانی رحمہ اللہ مالیگاؤں سے دلی تک انکی نام کی گونج تھی مَیں اس موقع پر آپکو خوشخبری سناتا ہوں نعمانی پل کا ٹینڈر پاس ٹینڈر اندرون آٹھ دن کے بعد نعمانی پل کی تعمیر کا آغاز ہوگا ان شاءاللہ، پانچ کروڑ 76 لاکھ روپے بجٹ سے شاندار پل کی تعمیر ہوگی ایک MLA کو سالانہ 5 کروڑ روپے فنڈ دیا جاتا ہے 2009 میں جسوقت MLA تھا اسوقت دو کروڑ روپے فنڈ ملتا تھا کانگریس راشٹروادی کی حکومت تھی اسوقت مقامی کانگریس پارٹی کے شیخ آصف شیخ رشید کانگریس کے منسٹرز سے کہتے انکو فنڈ مت دو ہماری کانگریس پارٹی کا نام خراب ہوگا الیکشن میں ہمیں نقصان پہنچے گا لیکن اللہ تعالیٰ کا فضل آپ لوگوں کی دعائیں 2019 میں MLA بننے کے بعد ہمیں کئی کروڑ روپے فنڈ ملا ڈھائی سال مہا وکاس اگھاڑی پھر مہا یوتی سرکار رہی، یہ ساری پارٹیاں جو سیکولر ہونے کا دعویٰ کرتی ہے لیکن انکے قول و فعل میں تضاد ہے اگر یہ مسلمانوں کے ہمدرد ہوتے تو چار ہزار پیدل یاترا میں ایک جگہ مسلمانوں کا نام لیتے، حالیہ پارلیمنٹ الیکشن میں سیکولر پارٹیوں کو ووٹ ملے ہیں تو وہ ہمارے اکابرین علماء مسلمانوں کی ووٹ کا نتیجہ ہے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ہم مسلمانوں نے اس مرتبہ 18 فی صد بڑھ کر ووٹ کیا تو ابکیبار 400 سو پار کا نعرہ لگانے والی مودی حکومت 240 پر سمٹ گئی، اگر ہم مزید دو فیصد اور ووٹ کیے ہوتے تو بی جے پی 100 سیٹوں پر سمٹ جاتی انکی 40 سیٹیں 100 ووٹ سے کم سے جیتی ہے انکو مسلمانوں کی ووٹ کی ضرورت پڑگئی، ہم مسلمانوں کو ووٹ دینا جمہوری حق ہے ہمیں ووٹ کرنا ہے ورنہ ایسے لوگ ہم پر حکومت کریں گے اور ہمارے مذہب کو ختم کرنے کی کوشش کرتے رہے گے ہمارا شہر جس راستے پر جارہا ہے ہمیں ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا ہوگا شیخ آصف 2019 اسمبلی میں 20 لاکھ کا قرض دار بتایا تھا اس بار وہ 30 کروڑ روپے خرچ کرنے کی بات کر رہے ہیں مالیگاؤں کو بکاؤ مال سمجھتے ہیں ابھی شیخ آصف نے برادری کے نام پر علماء و ائمہ کو جمع کیا تھاانکو لفافہ دینا چاہا تو انھوں نے لینے سے انکار کر دیا، مرحوم شیخ رشید کا جملہ ان علماء سے مجھے گھن آتی ہے یہ خانوادہ اسی راستے پر چل رہا ہے گزشتہ دنوں فتح میدان میں خالد حاجی نے جمعیت علماء پر بنگلہ دیش میں فنڈنگ کا غلط الزام لگایا خالد حاجی نے نشہ مکت مالیگاؤں شہر میں تحریک چھیڑی وارڈ نمبر 7 میں نشہ آور اشیاء کی خریدو فروخت کرنے والے کا ہاتھ پیر ٹوڑنے کی بات کی قانونی کارروائی نہیں کی اور انھیں نشہ والوں کے پارٹنر حصہ دار بن گئے، ہم تعمیری سیاست کررہے ہیں ہم نے والی بال گراونڈ میں ہال و گیٹ بنایا، غالب نگر جھونپڑے کی مسجد میں چار گلیوں میں 20 لاکھ روپے سے روڈ بنائی، اسی طرح ہونے والے کام یونس عیسٰی کے گھر والی گلی 25 لاکھ روپے سے روڈ یعقوب استاد اکھاڑے والی گلی 25 لاکھ روپے فنڈ، نعمانی پل 5 کروڑ 76 لاکھ روپے سے،، معصوم شاہ کٹی والا روڈ 3 کروڑ روپے سے، وارڈ نمبر 17 میں چندن پوری گیٹ سے علامہ اقبال پل تک ڈھائی کروڑ روپے سے سمینٹ کانکریٹ روڈ بنے گا، وارڈ نمبر 17 میں 21 لاکھ روپے سے لائٹ پول لگے گا، سلام چاچا روڈ ایک کروڑ روپے سے بن گئی ہے صوفیہ مسجد والی روڈ 30 لاکھ روپے سے بن چکی ہے پوار واڑی گٹ نمبر 111 میں ایک کروڑ روپے سے بارہ گلیاں، پوار واڑی گٹ نمبر 116 میں آٹھ گلیوں میں 60 لاکھ روپے سے روڈ گٹر کی تعمیر، پوار واڑی ناہید حجن مسجد کے پاس آٹھ گلیوں میں 60 لاکھ روپے سے تعمیر ،دتّ نگر ایک کروڑ سے روڈ کی تعمیر، رضا چوک والا روڈ 2 کروڑ روپے فنڈ، خلیل سیٹھ سائزنگ روڈ 30 لاکھ روپے بجٹ، نیاپورہ گلی نمبر 8 میں 20 لاکھ روپے بجٹ سے تعمیر،گلی نمبر 14 جعفر نگر اشفاق صاحب والی گلی، مولانا عمرین چوک ایک کروڑ روپے سے گارڈن، مالدہ شیوار میں 5 کروڑ روپے سے گارڈن کی تعمیر، مفتی اسمٰعیل قاسمی نے مزید کہا کہ انکی غنڈہ گردی اور نشہ آور اشیاء کی خریدو فروخت کے کاروبار کی وجہ سے اسمبلی الیکشن سے قبل انکے گھر کے دو لوگ جیل جائیں گے، مَیں نے اسمبلی ہاؤس میں آواز اٹھائی ہے مقامی پولیس میں کچھ کالی بھیڑ ہے جو ہفتہ لیتی ہیں، لیکن آج مَیں ان کالی بھیڑوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آج ضلع میں ایماندار آفیسران موجود ہیں، مہاراشٹر میں ایماندار ایجنسیاں موجود ہے، ڈاکٹر خالد پرویز نے ابھی بتاے انکی کال ریکارڈنگ، کراس ریکارڈنگ کرلی گئی ہے سیاسی صورتحال پر موصوف نے کہا کہ 2019 میں رونق آباد سے شیخ آصف نے کہا تھا مفتی صاحب نے مجھے مارنے سپاری دی ہے اسوقت مَیں نے کہا تھا میرے پاس حکومت کی لائسنس والی سیفٹی بندوق ہے جس دن مجھے لگے گا کچھ ہونے والا ہے مَیں ہی مار دوں گانا، اور میرا نشانہ اچھا ہے کوئی ڈر و خوف کی بات نہیں ہے ڈرے وہ لوگ ہیں جب یہاں شیخ آصف آے تھے بول رہے تھے اس میں آدھے لوگ میرے ہے انھوں نے قلعہ تیراک گروپ کے ایک شخص سے پورے گروپ کا نام لیا یہ میرے ساتھ ہے جبکہ قلعہ تیراک گروپ کے 70 افراد میرے گھر آئےاور علی اعلان کہا ہم آپکے ساتھ ہیں ہر جلسہ میٹنگ میں کہہ رہے ہیں ہمیں ایک موقع دیں ہمیں معاف کریں کچھ غلطیاں ہوئی ہیں انھوں نے شیخ رشید مرحوم کا چالیس سالہ جشن مناچکے، دو مرتبہ شیخ رشید آمدار رہے ایک مرتبہ شیخ آصف آمدار رہے ایک مرتبہ شیخ رشید مئیر رہے شیخ آصف مئیر رہے انکی والدہ طاہرہ شیخ دو مرتبہ مئیر رہی، ساری دولت وہیں سے لوٹ کرکے لاۓ بولے ایک بار موقع دیں، پورے شہر کو کھنڈر بنادیا تھا پانی بیچ ڈالا کہا ہمارا بس چلے یہ نارو شنکر کا قلعہ بھی بیچ ڈالے گے، مَیں ایک سچائی بتاتا ہوں نتیش رانے کو مالیگاؤں لانے والا شیخ آصف ہے اور اسکی کال ریکارڈنگ بھی ہے اپنی سیاسی روٹی سینکنے کیلئے یہ اس حد تک چلے گئے، ڈیرھ فٹ کے بٹلر کو مالیگاؤں لاۓ اور وہ کہتا ہے یہ قلعہ کی بستی کو بلڈوز سے اکھاڑ پھینک دوں گا، اسکی ہمت نہیں ہے مالیگاؤں آنے کی اسکی حمایت شیخ آصف نے کی ہے آج کال ریکارڈنگ ہر کوئی کرتا ہے مصیبت یہ ہے کہ کون اپنا ہے کون پرایا ہے کل ہماری بات وائرل نہ ہو، روڈ گٹر آمدار کا کام نہیں ہے کارپوریشن کا کام ہے سابق صدر بلدیہ مرحوم شبیر سیٹھ نے جو تعمیری کام اور روڈ گٹر بناۓ وہ قائم ہے تعمیر جدید میں اسے مشین سے توڑا گیا یہ 25 سال اقتدار میں رہے کاش ایکاد روڈ تو ایسا بنادیتے، ہر سال کارپوریشن کا سو کروڑ روپے تعمیر پر خرچ ہوتا ہے یہ بات کمشنر نے بتائی، 25 سال میں دو ہزار پانچ سو کروڑ روپے خرچ کیے شہر پھر بھی کھنڈر بنا ہے،
 ابھی تو ایسا ہے ایک محلہ میں کام کرو تو آس پاس سے کال آتا ہے مفتی صاحب ہمارے بھی محلے میں کام کردیا جائے، ہمارے تعمیری کاموں کا پرچار آج یہ دھرنا دے کر رہے ہیں، اور وہ لوگ نامردوں کی طرح عبدالمالک سابق میئر پر فائرنگ کی ہے یہاں قلعہ میں آے تھے آدھے لوگ انکے تھے اور 20 افراد کے پاس سامان ہتھیار تھا پولس ڈپارٹمنٹ کیا کر رہی ہیں پولس انتظامیہ کو انکی ہر میٹنگ جلسے میں تلاشی لینا چاہیے، بغیر لائسنس کے ہتھیار ملے گے تلوار رکھ لینے سے کوئی ٹیپو سلطان نہیں ہوتا، شیخ آصف 32 تاریخ والا ہے لیکن اب خاندان والوں سے کہتا ہے مَیں کروڑوں روپے خرچ کرونگا جبکہ یہ کنجوس شخص ہے اپنے لوگوں کا پیسہ لیا ابھی تک واپس نہیں دیا، ہماری سوشل میڈیا سے منسلک افراد کو دھمکی دیتے ہیں پیٹی بند ہونے کے بعد دیکھوں گا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ووٹنگ کی رات سے انکا فون بند ہوجائے گا .

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.