مشہور خبریں

کانگریس کی تیسری فہرست میں 16 امیدواروں میں اعجاز بیگ کا نام بھی شامل ، اب تک 87 امیدواروں کی فہرست جاری

ممبئی /  کانگریس پارٹی کی تیسری فہرست کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  کانگریس نے تیسری فہرست میں 16 امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔  اس تیسری فہرست میں ممبئی کے حلقے بھی شامل ہیں۔ سنیچر کی رات کانگریس کی طرف سے اعلان کردہ فہرست میں مالیگاؤں سینٹرل سے اعجاز بیگ اور ممبئی سے سچن ساونت کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
 کانگریس نے سنیچر کو تیسری فہرست کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس نے اب تک 87 امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا ہے۔اس فہرست میں ریاست ممبئی کے مختلف 16 حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔مانیک راؤ ٹھاکرے کو بھی ڈگراس سے موقع ملا ہے۔ کانگریس لیڈر سچن ساونت کو اندھیری ویسٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔مالیگاؤں سینٹرل سے اعجاز بیگ عزیز بیگ جو کانگریس کے موجودہ صدر بھی ہیں ک سلام امیدوار بنایا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.