ریاست میں بوگس ڈاکٹروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، ستیہ جیت تامبے
0
جولائی 15, 2025
ممبئی / ستیہ جیت تامبے نے کہا کہ فی الحال، بوگس ڈاکٹروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، خاص طور پر قبائلی علاقوں پسماندہ علاقوں یا شہر کے کچی آبادی والے علاقوں میں جہاں بہت سے ڈاکٹروں کے پاس جعلی ڈگریاں ہیں۔ اس کے خلاف ریاست میں جو قانون موجود ہے وہ کافی نہیں ہے۔ چونکہ 2022 کے اجلاس میں اس وقت کے وزیر گریش مہاجن نے جس قانون کا وعدہ کیا تھا وہ ناکافی ہے،
