مشہور خبریں

مدرسہ ریاض الجنہ کا جمعرات کو طعام تعاون کا پروگرام ، مخیر حضرات توجہ دیں ،تعمیری کام کو مزید آگے بڑھانے اور قرض کی ادائیگی کےلیے خصوصی تعاون کی اپیل

مالیگاؤں / مدرسہ ریاض الجنہ کا  فردوس گنج حضرت علیؓ چوک میں چھ منزلہ عمارت کاتعمیری کام الحمدللہ جاری ہے دوسرے سلیب تک کام پہونچ چکاہے ، تعمیری کام کو مزید آگے بڑھانے اور قرض کی ادائیگی کےلیے بروزجمعرات مورخہ 10 جولائی ۲۰۲۵ءکو قریش جماعت خانہ(عبداللہ نگربلیوبرڈ روڈمالیگاؤں) میں طعام تعاون (ہاف بریانی )کاپروگرام رکھا گیاہے ، جوحضرات ٹکٹ لے کر مدرسہ کا تعاون کرناچاہتے ہیں وہ کاؤنٹر سےاور درج ذیل نمبرات پررابطہ کرکے ٹکٹ حاصل کرلیں ۔ 
رابطہ نمبر: 9372660777،حاجی شہاب جلیس (ماسٹر ڈیگ )9226757535 ، زبیر بھائی8087126896 ، 
حاجی امیر حسن قریشی 8830238187 ، حافظ محمد عرفان عثمانی 8793805677 ، ایم ایم خان 9372515253 ، 
قاری زبیر 9403071839

نوٹ : جن حضرات نے ٹکٹ لیاہے اُن سے گذارش ہے کہ دوپہر 12بجے سے3 :30بجے تک آکر اپنا پارسل حاصل کرلیں۔ اس طرح کی اپیل بانی و ناظم حافظ جمیل احمد اشاعتی صاحب (مدرسہ ریاض الجنہ ،مالیگاؤں) و شعبہ نشرو اشاعت: مدرسہ ریاض الجنہ ، محوی نگر، مالیگاؤں نے کی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.