مالیگاؤں / پولیس کنٹرول روم سے ملی تفصیلات کے مطابق فریادی شیخ رضوان شیخ عثمان قریشی 47 سال کاروبار الفیض کمپنی ، ساکن موتی تالاب لائن نمبر 4 محمّد علی روڈ مالیگاؤں نے 16 جولائی 2026 کو 7 بجکر 40 منٹ پر پوارواڑی پولیس اسٹیشن میں فریاد دی کے ملزم ندیم جبّار شیخ 35 سال ساکن کمالپورہ نے الفیض انٹر پرائزز کمپنی درے گاؤں میں ستمبر 2025 سے جولائی 2026 کے درمیان پیکنگ کے کام میں استعمال ہونے والے پولیتھین کا مال ، کارٹون و اسٹیکر کی ہیراپھیری کرتے ہوئے 41 لاکھ 46 ہزار 419 روپئے کا غبن کیا ،
الفیض کمپنی میں 41 لاکھ 46 ہزار روپے کا غبن ، پوارواڑی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج
0
جولائی 17, 2026
