مشہور خبریں

عیدالفطر١٤٤٣ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں

 

مالیگاؤں : 1 مئی / بروز اتوار بتاریخ ١مئی ٢٠٢٢کو ٢٩رمضان المبارک ١٤٤٣ھ ہے، تمام برادران اسلام سے گذارش کی جاتی ہے کہ بروز اتوار کو شوال المکرم یعنی عیدالفطر ١٤٤٣ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں،ائمہ کرام سے گذارش ہے کہ خصوصی اہتمام فرمائیں، چاندنظر آنے پر دارالقضاء گولڈن نگر،

یا مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مالیگاوں مدنی روڈ نیاپورہ پہنچ کر مطلع کریں، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - فون نمبرس مولانا شکیل قاسمی (سکریٹری مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاوں) 9226217547 ، مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی 9890524526 ، اس طرح کی اپیل و تفصیلات مولانا امتیاز اقبال کی جانب سے موصول ہوئی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.