مشہور خبریں

کرپشن مٹاؤ کمیٹی کا اجلاس 13 جون کو

 


ناسک : 11 جون / ڈپٹی کمشنر (ریونیو) گورکش گاڈیلکر نے ایک سرکاری پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ 13 جون 2022 کو دوپہر 12.00 بجے ڈویژنل کمشنر آفس، ناسک میں ڈویژنل بدعنوانی خاتمہ کمیٹی کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 جو شہری اپنی شکایات کی درخواست جمع کروانا چاہتے ہیں وہ میٹنگ والے دن  و محکمہ ڈاک سے پوسٹ کے ذریعے جمع کرواسکتے ہیں ۔  اس طرح کی اپیل ڈپٹی کمشنر شری  گاڈیلکر نے  پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.