مشہور خبریں

پچیس یتیم ومستحق بچیوں کی اجتماعی شادی ، ضرورت مند افراد فوری رابطہ کریں

 


مالیگاؤں / مالیگاؤں شہر کانگریس پارٹی کے صدر اعجاز بیگ صاحب کی سرپرستی میں 25 پچیس یتیم بچیوں کے نکاح کا پروگرام رکھا گیا ہے۔جس میں جہیز میں لگنے والے تمام سامان اعجاز بیگ صاحب کی جانب سے دلہن کو تحفہ میں دیئے جائے گے۔ ایسے تمام ذمہ داران جو یتیم بچیوں کی شادی کروانا چاہتے ہیں۔ وہ جلد ازجلد کانگریس پارٹی آفس قدوائی پر اپنا نام رجسٹر کروائیں۔

وقت بہت کم ہے۔ نام لکھانے کی آخری تاریخ 30/9/2023 تیس ستمبر ہے۔مزید جانکاری کے لیے ان نمبرات پر فون کریں۔9326771311۔۔صابر بھائی ۔9372720950.زین العابدین پٹھان .8087733555۔عبدالغفار بھائی ۔9545448084 حفیظ لینسیہ۔۔9372710876عبدالقیوم عبدالخالق بھایا۔۔7972451309۔۔شکیل بھائ۔ 8551027427۔۔ھاشم انصاری .

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.