مشہور خبریں

راجدھانی گارمینٹ میں خریداری پر دھماکے دار آفر ، بھیڑ بھاڑ سے بچتے ہوئے آج ہی خریدی کریں


مالیگاؤں / مالیگاؤں شہر کی قدیم اور بھروسے مند کپڑوں کی دنیا میں ہونا ایک الگ مقام رکھنے والی فرم راجدھانی گارمنٹ سال بھر اپنے معزز گراہکوں کو آسان سستی خریدی کے ساتھ اعلی درجے کے کپڑے فراہم کرتی ہے ، سال بھر نت نئے آفرس کے ساتھ شہر میں سرگرم راجدھانی گارمینٹ نے اس بار بھی معزز گراہکوں کے لئے خاص آفر سیل شروع کیا ہے ، جی میں خریداری کا پہلا آفر 10 فیصد چھوٹ ، دوسرا آفر خصوصی تحفہ ، تیسرا آفر ڈسکاؤنٹ کوپن ، چوتھا آفر 5 ہزار روپے کی خریداری پر ایک ٹراولس بیگ فری وہیں روزانہ لکی ڈرا کیا جائے گا ، شہریان سمیت معزز کراہک موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج ہی راجدھانی گارمینٹ سے اپنی اور اپنے اہل خانہ کے لئے کپڑوں کی خریداری کر لیں ، ایسی اپیل راجدھانی گارمینٹ کے روح رواں جناب سنجے فتنانی کی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.