مشہور خبریں

رونق آباد کے علاؤ الدین دادا کا انتقال


2جولائی بروز بدھ 

مالیگاؤں / یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہیکہ رونق آباد کی مشہور و معروف شخصیت شیخ کمال الدین (کما پہلوان)کے بڑے بھائی شیخ شریف الدین اور شیخ امام الدین کے والد اور حافظ سمیر کے دادا ، پترکار جمال شیخ کے بڑے ابّو شیخ علاؤ الدین مختصر اس دارفانی سے کوچ کرگئے ۔

_*انا للہ وانا الیہ راجعون0*_ 

غم واندوہ کی اس گھڑی میں اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، قبر کی منزل کو آسان بنائے  ،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

مرحوم کی تدفین رونق آباد گلی نمبر 3 مسجد نزیریه کے پاس سے رات دس بجے بڑا قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.