مشہور خبریں

مسیح اللہ بیسٹ کی قیادت میں وارڈ نمبر 14 کے مسائل کو لے کر کارپوریشن کمشنر سے سماج وادی پارٹی وفد کی ملاقات کارگر ثابت


مالیگاؤں / وارڈ نمبر 14 مولانا حنیف ملی نگر (دت نگر) ،حسن پورہ،  رحمان پورہ زیتون پورہ اعظم پورہ رضا چوک وغیرہ علاقوں میں ایل ای ڈی لائٹ کی تنصیب کی جائے اور مسلسل کںئ دنوں سے بند اسٹریٹ لائٹ کو فوری طور پر چالو کیا جائے اس مطالبے کو لے کر 30 جون بروز پیر کو کارپوریشن کمشنر روندر جادھو سے ملاقات کی گئی تھی کارپوریشن کمشنر سے ملاقات کے بعد مسیح اللہ بیسٹ اور آمین کے پی ممبر کی کوشش سے مسلسل کئی دنوں سے بند اسٹریٹ لائٹ کو آج چالو کیا ,

انشاءاللہ جلد ہی مذکورہ علاقوں میں مین راستوں پر اور گلیوں میں ایل ای ڈی لائٹ لگائے جائیں گے علاقے کی عوام نے مسیح اللہ بیسٹ آمین کے پی ممبر کا شکریہ ادا کیا .

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.