مشہور خبریں

مدرسہ ریاض الجنہ کی جانب سے کامیاب طعامِ تعاون پر اظہارِ تشکر

مالیگاؤں / الحمدللہ مدرسہ ریاض الجنہ(فردوس گنج ، حضرت علی چوک)مالیگاؤں کی جانب سے 10 جولائی بروز جمعرات کو مدرسہ ہذا کی تعمیر کے لئے طعام تعاون کا پروگرام رکھا جو اول تا آخر بفضلہ تعالی منظم طورپر پائے تکمیل تک پہنچا اس طعام تعاون کے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے  آپ حضرات نے ٹکٹ خرید کر یا سامان کی شکل میں جو تعاون کیا ہم اس کے ممنون و مشکور ہیں ۔

اس پروگرام کو بنانے کے لئے مالیگاؤں شہر کی عوام، مخرین ومخلصین نے مدرسہ ہذا کے طلبہ کے سرپرستوں نے، سماجی و فلاحی سوسائٹی وگروپ والوں نے ، اسکول وکالجز کے اسٹاف نے  خدمت خلق فاؤنڈیشن(رونق آباد) کے نوجوانوں نے ہمارا تعاون کیا دعاگوہیکہ اللہ آپ تمام ہی کو جزائے خیرعطا فرمائے آپکی جان مال رزق میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
بانی وناظم حافظ جمیل احمد صاحب اشاعتی، جمیع معلمین ومعلمات طلباء وطالبات واراکینِ مدرسہ ریاض الجنہ(محوی نگر،فردوس گنج مالیگاؤں) شعبہ نشرواشاعت ، مدرسہ ریاض الجنہ مالیگاؤں ناسک مہاراشٹرالھند ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.