مالیگاؤں شہر کے مضافاتی علاقے میں مفتی آصف انجم ندوی صاحب اور حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی ( ناظمِ تعلیمات جامعہ اکل کوا کی زیر نگرانی و سرپرستی میں جاری ادارہ مدرسہ ریاض الجنہ واقع اکبری مسجد محوی نگر ، جو گزشتہ7؍ سالوں سے امت کے نونہالوں کی علمی وعملی پیاس بجھارہاہے الحمدللہ مدرسۂ ہٰذا میں کل 2190 طلباء وطالبات زیرِ تعلیم ہیں
کل 64 معلمین ومعلمات کا ایک محنت کش و مخلصین عملہ اپنی دینی و تدریسی خدمات انجام دے رہا ہے۔ جس کی تعلیم کی عمدہ مثال گذشتہ دنوں ملک عمان (جارڈن) میں عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم جس میں دنیا کے 41ملکوں کی طالبات شریک تھیں الحمدللہ اس مسابقہ میں ملک ہندوستان کی نماندگی کرنے والی خوش نصیب طالبہ مدرسہ ریاض الجنہ کی تھیں جس نے اس مسابقہ میں شرکت کرکے ملک ہندوستان و خصوصًا شہر مالیگاؤں کا نام روشن کیا ـ مدرسۂ ہٰذا کی کل 14 شاخیں شہر مالیگاؤں کے مختلف علاقوں کی مساجد و مکانات میں جاری وساری ہیں۔ مدرسۂ ہٰذا میں شعبہ علم بالقلم، شعبۂ دینیات اور شعبہ حفظ، شعبہ تجوید کی کلاسیں جاری ہیں... مدرسہ کا سالانہ بجٹ تقریباً
*( 42,00000 )*
بیالیس لاکھ روپے ہیں ،
جو اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آپ اہل خیر حضرات کے خصوصی تعاون سے ہی پورا کیا جاتا ہے۔
لہذا ہم رمضان المبارک کے اس با برکت موقع پر جس میں نیکیوں کا دام بھی کئی گنا بڑھا کردیا جاتا ہے، آپ تمام مخیران و ہمدردان سے درد مندانہ اپیل کرتے ہیں کہ آپ اپنے نفلی صدقات، عطیات اور مرحومین کے ایصال ثواب کی رقومات سے مدرسہ ریاض الجنہ کا بھرپور تعاون فرماکر ثوابِ دارین حاصل کریں
مخیرانِ ملت سے گزارش ہے کہ آپ ان نمبرات میں سے کسی کو بھی فون کرئیے انشاءاللہ آپ تک پہنچ کر رسید بنواکر دی جائیگی
حافظ شیخ شھبازصاحب 7030373538
حافظ عرفان صاحب 8793805677
مفتی عمران صاحب 7378811073
مفتی عارف صاحب 8625886297
حافظ نیاز صاحب 9130154191
مولوی نوید صاحب 9665360976
مولانا اشفاق صاحب 7843076223
حافظ حفیظ الرحمن صاحب 8888291668
حافظ عبدالعظیم صاحب 8379092580
مولانا عمران صاحب 7083031349
حافظ عبدالوہاب صاحب8805549251
مولانا زبیر صاحب 7517732498
حافِظ جاوید صاحب 8767939294
حافظ عبدالمالک صاحب7770041020
حافظ عبدالرحیم صاحب 9850078297
حافظ زبیرصاحب 8983085400
مولوی ندیم صاحب 9359843532
حافظ عبدالباری صاحب 7030505805
حافظ اطہر صاحب 9028187041
حافظ ابوسفیان صاحب 7796039497
حافظ عبداللہ ملک صاحب 9021449808
مزید تفصیلات و تعاون کے لیے رابطہ کریں..
حافظ جمیل احمد صاحب اشاعتی(بانی وناظم مدرسہ ریاض الجنہ محوی نگر مالیگاؤں) 9372660777
جو حضرات آنلائن تعاون کرناچاہتے ہیں مدرسہ کے بینک کی تفصیلات درج ذیل ہیں
Bank Of Maharashtra
Ac No.60414193029
IFSC. MAHB00002
شعبہ نشرواشاعت مدرسہ ریاض الجنہ واقع اکبری مسجد محوی نگر مالیگاؤں




