مشہور خبریں

ناسک میں شیوسینکوں کا جشن

 


ناسک/ سپریم کورٹ کی بنچ نے ایکناتھ شندے سمیت
16 ایم ایل ایز کی نااہلی کا فیصلہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کو سونپ دیا ہے ، اس چرچہ کو ختم کر دیا گیا جس

میں شندے حکومت ختم ہونے کی بات کی جارہی تھی  ۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد شندے-فڑنویس حکومت بچ گئی ہے ، اس بات پر آج ناسک شہر کے شندے شیوسینکوں نے اس پس منظر میں جوش و خروش کے ساتھ جلوس نکال کر جشن منایا۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.