مشہور خبریں

ناسک : ریاستی انفارمیشن کمشنر کے عہدے پر بھوپیندر گرو کی تقرری

 


ناسک/ ریاستی انفارمیشن کمشنر بنچ، بھوپیندر گورو نے آج ناسک میں اسٹیٹ انفارمیشن کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔


 ریاستی انفارمیشن کمیشن بنچ ناسک کے عہدے کا اضافی چارج پہلے سمیر سہائے کو دیا گیا تھا۔  حکومت نے مسٹر گورو کو ریاستی انفارمیشن کمشنر مقرر کیا ہے اور وہ آج انفارمیشن کمشنر کے عہدہ پر حاضر ہو گئے ہیں۔معلوم ہوکہ اس سے قبل مسٹر گورو وزارت میں محکمہ قانون اور انصاف میں جوائنٹ سکریٹری کے طور پر کام کر رہے تھے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.