مالیگاؤں / پردھان منتری امرت یوجنا اسکیم جو ایک سرکاری اسکیم ہے لگ بھگ دیڑھ سال پہلے اس اسکیم سے حنیف ملی نگر میں پانی کی پائپ لائن کو منظوری مل چکی تھی لیکن سیاسی رنجش میں ٹھیکیدار کو کام کرنے سے روکا جارہا تھا، جس کی اطلاع وارڈ کے لوگوں شوشل ورکر فیضان (منگل) اور جمال ناصر کو دی تھی گذشتہ کئی ماہ سے واٹر سپلائی ڈپارٹمنٹ کے کیلاس بچھاؤ صاحب، مارواڑ صاحب، انس انجینئر، سے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل قاسمی صاحب کی رہنماٸی میں مسلسل رابطہ میں رہیکر ٹھیکیدار پر دباؤ بناکر حنیف ملی نگر میں پانی کی پاٸپ لاٸن ڈالنے کا کام شروع کروایا گیا ،
اس کام سے محلہ (حنیف ملی نگر) کے ساکنین کا پانی کا بہت بڑا مسلہ حل ہوجاٸینگا ہم محلہ (حنیف ملی نگر) کے ساکنین شوشل ورکر _فیضان منگل ۔جمال ناصر ۔ صاحبان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ایم ایل اے ، مفتی اسماعیل قاسمی و خالد سکندر صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
شکر گزار ۔۔حنیف ملی نگر (دت نگر)
سعد عامر گروپ
شاہ روخ بھوریا گروپ
نوید ماسٹر
شفیق بھائی
شاداب بھائی