میونسپل کارپوریشن امیدواروں کے لیے اخراجات کی شرح طے، چائے 5 روپئے ، کافی 12 روپئے اور مسل پاو 65 روپئے Jamal Shaikh جنوری 06, 2026
قلعہ، رسول پورہ، اسلام باد، ہیرہ پورہ اور بیلباغ وارڈ کی عوام مفتی اسمٰعیل کو گالی دینے اور عبداللہ کو اغواء کرنے والوں کو کراری شکست دیں ، یہ کارپوریشن الیکشن ٹھیکہ داروں اور غداروں کو سبق سکھانے کا ہیں : آصف شیخ ،بی جے پی کے وزیر کا مالیگاؤں کارپوریشن میں میئر بنانے کا دعویٰ ، ایم آئی ایم کو ووٹ دینا بی جے پی کی مدد کرنا ہے :مستقیم ڈگنیٹی ،سیکڑوں غزالہ کو جیل جانے سے روکنے کیلئے، جنم داخلہ، ایس آئی آر و شہر کے تحفظ و ترقی کیلئے سیکولر فرنٹ کو ووٹ دیں : شان ہندخیابانِ نشاط چوک میں مالیگاؤں سیکولر فرنٹ کا پہلا سنسنی خیز انتخابی جلسہ عام ، Jamal Shaikh جنوری 05, 2026
مالیگاؤں پولیس کی بڑی کاروائی ، مومن ملک عقیل احمد ، ہدایت شریف شیخ لوڈیڈ پستول کے ساتھ گرفتار Jamal Shaikh جنوری 04, 2026
مالیگاؤں سیکولر فرنٹ کا خیابانِ نشاط چوک میں پہلا سنسنی خیز انتخابی جلسۂ عام ,سماج وادی اور I.S.L.A.M پارٹی کے لیڈران آصف شیخ و مستقیم ڈگنیٹی اور شاند ہند عوام سے خطاب کرینگے Jamal Shaikh جنوری 04, 2026
نور باغ میں میمن کالونی کی تعمیر جدید کا سنگ بنیاد، اتحاد کیساتھ قوم و ملت کی خدمت کا عزم ،مالیگاؤں کے میمن بھائیوں کے ساتھ اہل مالیگاؤں سے بھی تعاون کی اپیل Jamal Shaikh جنوری 04, 2026
شیو سینا، بی جے پی و مجلس اتحاد المسلمین کی سانٹھ گانٹھ ، ملکر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں : مستقیم ڈگنیٹی کا سنسنی خیز الزام ،جنم داخلہ معاملہ میں ہزاروں شہریان پر مقدمہ درج و جیل کی نوبت پھر بھی ایم آئی ایم والے خاموش رہے، اب انہیں سبق سکھانے کا وقت Jamal Shaikh جنوری 03, 2026