مشہور خبریں

عالمی سطح پر مالیگاؤں کے طالب علم التمش خان کی لندن یونیورسٹی میں کیمکل انجینرنگ کی ماسٹر ڈگری میں میرٹ میں کامیابی

 


مالیگاؤں / شہر کے مشہور و معروف شخصیت مسعود احمد خان(اقصیٰ کالونی ) کے فرزند التمش خان نے ناسک کے KKWAGH  کالج سے کیمکل اینجنیرنگ میں ڈگری امتیازی نمبرز سے کامیاب کرنے کے بعد لندن کی عظیم یو نیور سٹی میں ماسٹر ڈگری (post graduation) میں داخلہ ملا ۔گزشتہ دنوں حکومت برطانیہ کی جانب سے التمش خان کی ماسٹر ان کیمکل انجینرنگ (OIL&gas)میں میرٹ مقام میں  کامیابی پر ان کے والدین کو ا عزازی طور پر پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی اور انکا استقبال کیا گیا ۔اس شاندار  پروگرام میں حکومتی اہلکار و تعلیمی شعبہ کے عظیم شخصیت کے ہاتھوں التمش خان کو ماسٹر ان کیمکل انجینرنگ(OIL&GAS) کی سند و میرٹ مقام ملنے پر  ایوارڈ دیا گیا ۔

التمش خان نے  ابتدائی تعلیم شہر کے تعلیمی ادارے ATT اے ۔ٹی ۔ٹی ہائی اسکول سے کی ۔۔اس عظیم کامیابی پر  مسعود احمد خان( MK BUILDERS) اینڈ فیملی کو ہم اہلیان شہر و تعلیمی ۔مذہبی سیاسی و سماجی تمام تنظیموں کی جانب سے  مبارک بعد پیش کرتے ہیں ۔عید بعد التمش خان و ان کے والدین کی ہندوستان آمد پر ان کا استقبال کیا جاےگا ۔اس عظیم کامیابی کے موقع پر امجد سر مختلف پروگرام ترتیب

دے رہے ہیں ۔ATT HIGH SCOOL AND JUNIOR COLLEGE کے اعجاز نذیر سر و نعیم سر کی معاونت سے طلبہ میں motivation کے لئے پروگرام ہونگے ۔اس خبر سے ATT HIGH SCHOOL AND JUNIOR COLLEGE کے تدریسی عملا نے مسرت و خوشی کا اظہار کیا ۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.