مالیگاؤں / 29 جون 2023 کو منعقد ہونے والے تہوار بقر عید کے پیش نظر 17 جون 2023 بروز سنیچر کو رات 8 بجے آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ آزاد نگر پولیس اسٹیشن حدود میں رہائش سبھی محلہ کمیٹی ،
سوشل ورکر و سرکردہ افراد سے اس میٹنگ میں شرکت کی گزارش آزاد نگر پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر جناب دولت راؤ جادھو نے کی ہے ۔ برائے مہربانی وقت کا خیال رکھتے ہوئے میٹنگ میں شرکت کریں ۔ آزاد نگر پولیس ۔


