مشہور خبریں

راجدھانی گارمینٹس شوروم میں اسکولی لوازمات اور کپٹروں کا مہا سیل

 


مالیگاؤں / راجدھانی گارمینٹس شہر مالیگاؤں کے کپڑوں کا با اعتماد مرکز ہے۔ امسال راجدھانی کے روح رواں سنجے فتنانی نے اپنے گراہکوں کیلئے کئی عمدہ اسکیمیں متعارف کرائی ہیں جس میں خصوصی طور پر شہر مالیگاؤں کی تمام اسکولوں کے یونیفارم کیساتھ جوتے، موزے اور دیگر اسکولی لوازمات بھی موجود ہیں۔ اسی کیسا تھ تیار کپڑوں کے علاوہ اعلیٰ اور عمدہ کمپنیوں کے کچے کپڑے بھی دستیاب ہیں جس میں خصوصی طور پر مفت لال، والجی ، واکی ٹاکی، سیارام، امرن وغیرہ کمپنیوں کے کپڑے دستیاب ہیں۔ 


اسی کیساتھ کئی آفر رکھے گئے ہیں جس میں ۹۹۹ میں ۳ شرٹ کیجول اور فارمل۔ اسی طرح کیجول پینٹ ۱۴۹۹ میں ۳ پینٹ کا سیٹ ۔ اسی کیساتھ کرتی، ٹاپ، میڈی ٹاپ پر ۲۰ فیصد ڈسکاؤنٹ۔ ۱۰ ہزار کی خریداری پر ٹراویلنگ  بیگ اور ۷ ہزار کی خریداری پر کپل واچ کا تحفہ دیا جائے گا۔ موسمی اعتبار سے رینکوٹ کا بھر پور اسٹاک موجود ہیں۔


یہاں چھوٹے بچوں سے لے کر بڑے لوگوں کے رینکوٹ اعلیٰ کوالیٹی اور الگ الگ ڈیزائینوں میں دستیاب ہیں۔ انہی سب کی خریداری کو لے کر راجدھانی گارمنٹس میں طلباء وطالبات اور شہریان کا بڑا ہجوم دیکھا جا رہا ہے ۔ شہریان پرسکون ماحول میں اپنے بچوں کے یونیفارم اور اسکولی لوازمات کی خریداری کے لئے جلد از جلد راجدھانی گارمنٹ کا رخ کریں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.