مالیگاؤں / زمین خریدی کیلئے مدرسہ ریاض الجنہ محوی نگر کی جانب سے آج بروز جمعرات ( بمقام قریش جماعت خانہ(بلیوبرڈ روڈ عبداللہ نگر میں تعام تعاون کا پروگرام رکھا گیا ہے ۔
مدرسہ ریاض الجنہ (محوی نگر) جو گزشتہ ۸ سالوں سے امت کی نونہالوں کی علمی وعملی پیاس بجھارہاہے جس میں 2400 سے زائد طلباء وطالبات زیرِ تعلیم ہےجگہ کی تنگی کے پیشِ نظر مدرسہ کے لیے فردوس گنج (حضرت علی چوک) میں جگہ خریدی گئی اس کی قیمت کی ادائیگی کے لیے طعامِ تعاون کا پروگرام مورخہ 26 اکتوبر روز جمرات کو رکھا گیاہے جن حضرات نے اس طعامِ تعاون کا ٹکٹ لیا ہے ان سے التماس ہیکہ دوپہر 12 بجے قریش جماعت خانہ (عبداللہ نگربلیوبرڈ روڈ ) پہنچ کر اپنا پارسل حاصل کرلیں تاکہ منتظمین کو انتظام میں آسانی ہو..
اللہ آپ حضرات کے تعاون کو قبول فرمائے آپکے رزق میں برکتوں کا نزول فرمائے
مزید تفصیلات کے رابطہ کریں , حافظ جمیل احمد صاحب اشاعتی (بانی وناظم مدرسہ ریاض الجنہ مالیگاؤں 9372660777 ,شہاب جلیس 9226757535 , زبیر بھائی , 8087126896 ,حاجی امیرحسن قریشی 8830238187 , حافظ شفیق احمد (سٹی چوائس) , 8208033262 , پترکار جمال شیخ 9021846722شعبہ نشرواشاعت مدرسہ ریاض الجنہ(واقع اکبری مسجد محوی نگر مالیگاؤں