مشہور خبریں

ایف ڈی اؤ آفس نئی تحصیل عمارت میں منتقل ، عوام توجہ دیں : آفیسر شریش کاپڑے


ایف ڈی اؤ آفس نئی تحصیل عمارت میں منتقل ، عوام توجہ دیں : FDO شریش کاپڑے

 مالیگاؤں: 2 اگست  / سرکاری ریسٹ ہاؤس کے پیچھے واقع مالیگاؤں سٹی فوڈ ڈسٹری بیوشن آفس (ایف ڈی او) کو یہاں سے منتقل کردیا گیا ہے ۔اب یہ آفس تحصیل آفس کی نئی عمارت کے دوسرے منزلہ پر  منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

اسی مناسبت سے مالیگاؤں سٹی اناج ڈسٹری بیوشن آفیسر شریش کاپڑے نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے مطلع کیا کہ مالیگاؤں فوڈ ڈسٹریبیوشن آفس کا کام تحصیل دفتر کی نئی عمارت میں ہوگا ۔لہٰذا عوام توجہ دیں اور راشن اناج سے جڑے اپنے کام کرنے کیلئے نئی آفس میں رابطہ کریں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.