ممبئی : 1 جنوری / فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے وزیر نرہری جھروال نے وزارت میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کا چارج سنبھال لیا ہے ، اس موقع پر انہوں نے کرانتی ویر برسا منڈا، راگھوجی بھانگرے کی تصویروں کو نمن کیا ۔
چھترپتی شیواجی مہاراج، مہاتما جیوتی راؤ پھولے، ساوتری بائی پھولے اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کو جناب جھروال نے بابا صاحب پھول چڑھا کر سلامی دی ۔