مشہور خبریں

ناسک ڈسٹرکٹ لیول اوپن تائیکوانڈو چمپئین شپ میں شہر کے بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈل حاصل کیا


 مالیگاؤں / اہلیانِ شہر مالیگاؤں کیلئے مقام مسرت ہیکہ اسراریہ تائیکوانڈو اسپورٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اور انٹرنیشنل بلیک بیلٹ ماسٹر محمد مصطفی و ماسٹرعبیدالرحمان (1st DAN) کی زیر تربیت طالب ہنر مندہ نے۲۳جولائی بروز اتوار کو ناسک میں منعقد ہوئے 8thناسک ڈسٹرکٹ لیول اوپن تائیکوانڈو چمپئین شپ میں اپنے فن کے جوہر دکھائے   اور  8 گولڈ میڈل  4  سلور میڈل اور 2براؤنز میڈل اور ٹیم کپ حاصل کر کے اپنے شہر عزیز اور اپنے سرپرست اوراپنے ماسٹرس کا نام ضلعی سطح پر روشن کیا۔میڈل حاصل کرنے والوں کے نام کچھ اسطرح سے ہیں ۔ مومن عائشہ صدیقہ ڈاکٹر محمد شہباز (گولڈ میڈل)  

ابوذر خان عبدالصمد خان (گولڈ میڈل) 

محمد علی محمد داؤد  (گولڈ میڈل) تنزیل احمد جمیل احمد (گولڈ میڈل) 

روہیت دھرمیندر باگل  (گولڈ میڈل ) محمد سیف محمد ساجد (گولڈ میڈل ) محمد حمیز اخلاق احمد(گولڈ میڈل) محمد خالد شیخ علاؤالدین(گولڈ میڈل) 

امرپالی سوریس سنسارے (سلور میڈل) 

عائشہ صدیقہ شیخ علاؤالدین (سلور میڈل) 

انصاری لبیقہ اخلاق احمد (سلور میڈل ) 

اسرارالحق ماسٹر محمد مصطفی (سلور میڈل)

مزنہ انصاری ذیشان احمد(براؤنز میڈل) 


محمد احمد آمین ساگر سر(براؤنز میڈل)  ہم ادارہ نور باغ ایجوکیشن سوسائٹی کے تمام ہی ممبران اورمحترم جناب شکیل جانی بیگ صاحب کی طرف سے تمام طالب ہنرمندہ اور ماسٹر محمد مصطفی و ماسٹر عبید الرحمان کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ﷲ پاک سے دعا گو ہیکہ ان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین ، کلاس کا پتہ:نور باغ ایجوکیشن سوسائٹی کے گراؤنڈ پر سنتوش ساۂزنگ کے پاس نور باغ مالیگاؤں۔ کلاس کا وقت: 7:30سے 10:30 موبائل نمبر: (1) ماسٹر محمد مصطفی :   9561647527 ماسٹرعبیدالرحمان:7218004013 7620526566 ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.