جمیل پلاسٹک والا ، نہال چکی والے و اسماعیل پہلوان کی راشٹروادی کانگریس پارٹی میں شمولیت
0
اگست 01, 2024
مالیگاؤں / مالیگاؤں شہر کے خادم قوم و غریبوں کے مسیحا مرحوم شیخ رشید صاحب کے پرانے ساتھی اسماعیل پہلوان، رونق آباد و سلامت آباد کی مشہور و معروف شخصیت جمیل پلاسٹک والے اور نہال چکی والے ان تینوں صاحبان نے شیخ رشید اہل خانہ کا ساتھ دینے کیلئے پارٹی میں شمولیت اختیار کی کچھ وجوہات کی بناء پر وہ سیاست میں ایکٹیو نہیں تھے لیکن اب آصف شیخ رشید صاحب کو اسمبلی الیکشن میں جیت دلانے کیلئے دل و جان سے محنت و جدوجہد کرینگے