مشہور خبریں

ناسک ضلع کلکٹر جلج شرما کا تبادلہ

ناسک/ ناسک ضلع کلکٹر جلج شرما کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ جلگاؤں کے ضلع کلکٹر آیوش پرساد کو نیا ضلع کلکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔
ناسک ضلع میں اپنی خدمات انجام دے رہے ناسک ضلع کلیکٹر جناب جلج شرما کا تبادلہ کر دیا ہے ، وہیں انکے اس تبادلے کی خبر سے سرکاری حلقوں میں انکے جانے کا غم اور نئے کلکٹر کے آنے کی خوشی کا ماحول بنا ہوا ہے ۔  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.