آج بروز پیر صبح گیارہ بجے پرائیویٹ بجلی کمپنی کہ انجینئر پرنئے پوار صاحب و سپروائزر ستار ہیرو بھائی کی ٹیم ملت کالونی مسجد آفتاب سر کے کارنر پر پہنچ کر نیا پول منگوا کر لگانے کا کام جاری کیا جس پر اہلیان محلہ و ذمہ داران شکیل سیٹھ سویچ والے نے خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر جمال ناصر کہ علاوہ شکیل سیٹھ سویچ والے. للو کلیجی والا. مختار فارخلیط. رضوان بھائی. شمیل بھائی. وغیرہ موجود تھے .



