مشہور خبریں

تعاون برائے زمین خریدی معروف دینی ادارہ مدرسہ ریاض الجنه محوی نگر

 


مالیگاؤں / مدرسہ ریاض الجنه محوی نگر مالیگاؤں کا ایک مشہور و معروف دینی ادارہ ہے ، جو گزشتہ 8 سالوں سے نونہالان امت مسلمہ کو قرآن کریم کی اعلی تعلیم کے ساتھ اخلاقی حسنہ اور بنیادی عقائد سے مزین کررہا ہے ، مدرسہ ہذا میں فی الحال 2400 طلباء و طالبات اپنی دینی و علمی پیاس بجھا رہے ہیں ، جگہ کی تنگی کی وجہ سے طلباء کے لئے فردوس گنج (حضرت علی چوک ) میں 1680 اسکوائر فٹ زمین خریدی گئی ہے ، جسکی کل قیمت 32 لاکھ 50 ہزار روپے ہے ، جسکی کل رقم ادا کردی گئی ہے ، ادا کی گئی رقم میں 6 لاکھ روپے قرض ہے جو ادا کرنا باقی ہے ، اسی طرح مدرسہ ریاض الجنه للبنات کا تعمیری قرض 3 لاکھ 20 ہزار روپے بقایا ہے ، اسطرح قرض کی کل رقم 9 لاکھ 20 ہزار روپے ادا کرنا باقی ہے ،

یہ قرض کی رقم کو مخیر حضرات کے تعاون سے ہی ادا کی جاسکتی ہے ، لہذا آپ اپنے اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے مدرسہ تعاون کریں ، ایسی اپیل مدرسہ کے ناظم و ذمہ داران نے کی ہے ۔

جو افراد اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں یا کسی طرح کا مالی تعاون پیش کرنا چاہتے ہے و ان نمبرات پر رابطہ کریں ۔

بانی و ناظم مدرسہ حافظ جمیل 9372660777 ، شہاب جلیس 9226757535 ، زبیر بھائی 8087126896 ، حاجی امیر حسن قریشی 8830328187 ، پترکار جمال شیخ 9021846722 ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.