مستقیم ڈگنیٹی کو آصف شیخ نے بھونکنے کیلئے رکھا ہے ۔مستقیم ڈگنیٹی نے نکاح کے افیڈیوٹ کا جھوٹ بولا ہے اگر وہ میری بیوی ہوتی تو میں اسکو گھر میں رکھتا ۔مستقیم ڈگنیٹی نے اگر نکاح کے افیڈیوٹ نہیں دیا تو پھر ہم انتباہ دیتے ہیں کہ وہ بھی انتظار کریں ۔انکی بھی ویڈیو وائرل ہوسکتی ہے ۔اعجاز بیگ نے کہا کہ یہ ہماری تہذیب نہیں ہے کہ ہم کسی کی ذاتیات پر اتر آئے ورنہ کون اورنگ آباد کے ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں اور کس کی بیوی رات کے چار بجے تک دوسروں کے ساتھ گھومتی رہتی ہے؟ اعجاز بیگ نے مستقیم ڈگنیٹی کو صلاح دیتے ہوئے کہا کہ آج وہ میرا پیغام سمجھے ورنہ کل انجام سخت ہوگا ۔
سابق کارپوریٹر اعجاز بیگ کی جوابی پریس کانفرنس ،نکاح کے افیڈیوٹ پیش کریں ورنہ ۔۔۔۔ انتظار کریں ،
0
ستمبر 04, 2025
مالیگاؤں : مستقیم ڈگنیٹی کی پریس کانفرنس کے فوری بعد جمعرات کو رات دیر گئے سابق کارپوریٹر اعجاز بیگ نے جوابی پریس کانفرنس لیتے ہوئے کہا کہ مستقیم ڈگنیٹی گندی سیاست کررہے ہیں ۔ آج ہم نے اس سلسلے میں سینئر ایس پی سے پولس کنٹرول روم میں ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ شہر میں سب جھوٹ فساد چلایا جارہا ہے ۔پہلے شفیق رانا کو پھنسایا گیا اور اب یوسف الیاس کو پھنسایا گیا ہے ۔اور آج مستقیم ڈگنیٹی نے جو الزامات لگائے وہ سب جھوٹے ہیں ۔مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا ہے ۔اعجاز بیگ نے مستقیم ڈگنیٹی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمام خاموش ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم قصوار وار ہیں بلکہ ہم کلئیر لوگ ہیں ۔چار وقت کی نماز پڑھتا ہوں، دن بھر عوام کے کام کرتا ہوں ۔مستقیم ڈگنیٹی کے تعلق سے اگر میں نے منہ کھول دیا تو پھر کہیں کے نہیں رہیں گے ۔انہوں نے مستقیم ڈگنیٹی پر الزام لگایا کہ وہ توڑی باز ہے ۔جنکے کردار خود گندے ہیں وہ ہم پر الزام لگا رہے ہیں ۔کون کتنا پارسا ہے وہ بتانے کی ضرورت نہیں۔