مشہور خبریں

سونالی پوار کی مہاراشٹر ہیومن رائٹس کے نائب صدر عہدے پر تقرری

پونہ / ہیومن سوشل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن گزشتہ کئی سالوں سے انسانی حقوق، سماجی انصاف اور ہمہ گیر ترقی کے میدان میں کام کر رہی ہے۔ تنظیم کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے پونہ سٹی کی ہیومن سوشل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن  کی صدر محترمہ سونالی پوار کے  کام کے تجربے، سماجی بیداری اور قائدانہ خوبیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، پوار کو جنوری 2025 سے دسمبر 2025 تک "مہاراشٹرا اسٹیٹ نائب صدر" کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ وہیں ہیومن سوشل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن مہاراشٹر کے صدر کیلاس گہنینات بنسوڈے نے محترمہ سونالی پوار سے امید ظاہر کی ہے کہ آپ اپنی کام کی کارکردگی اور سماجی بیداری سے تنظیم کے کام کو نئی طاقت دیں گے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.