مالیگاؤں / پوارواڑی پولیس اسٹیشن سے موصول تفصیلات کے مطابق کئی سالوں سے کئی واردات کو انجام دیکر فرار ہونے والا شیخ ربّانی شیخ قادر کو گرفتار کیا گیا ہے ،
تفصیلات کے مطابق ضلع ایس پی شاہجی امپ و شہر ایڈیشنل ایس پی ا نیکیت کی رہنمائی میں پوارواڑی پولیس اسٹیشن کے پی آئے سدھیر پاٹل و انکی ٹیم نے گناہ رجسٹر نمبر 260/023 قلم 399 و آرم ایکٹ 3/25 کے تحت مقدمہ کر کاروائی کرتے ہوئے سالو سے فرار چل رہے شیخ ربانی شیخ قادر اور اسکے ساتھی شیخ ظہیر شیخ ہارون ، جلال محمّد حنیف کو گرفتار کیا ہے وہیںمالیگاؤں / پوارواڑی پولیس اسٹیشن سے موصول تفصیلات کے مطابق کئی سالوں سے کئی واردات کو انجام دیکر فرار ہونے والا شیخ ربّانی شیخ قادر کو گرفتار کیا گیا ہے ،
تفصیلات کے مطابق ضلع ایس پی شاہجی امپ و شہر ایڈیشنل ایس پی ا نیکیت کی رہنمائی میں پوارواڑی پولیس اسٹیشن کے پی آئے سدھیر پاٹل و انکی ٹیم نے گناہ رجسٹر نمبر 260/023 قلم 399 و آرم ایکٹ 3/25 کے تحت مقدمہ کر کاروائی کرتے ہوئے سالو سے فرار چل رہے شیخ ربانی شیخ قادر اور اسکے ساتھی شیخ ظہیر شیخ ہارون ، جلال محمّد حنیف کو گرفتار کیا ہے
وہیں ربانی کے دیگر دو ساتھی شاہد اختر شکیل احمد اور محمّد رضا رئیس احمد عرف شیرا فرار بتائے گئے ہیں ۔ پوارواڑی پولیس نے آج گرفتار تینوں ملزمان کو مقامی عدالت پیش کیا گیا جہاں انھیں معزز جج نے 13 اکتوبر تک پولیس کسٹڈی میں رکھے جانے کے احکامات دیئے ہیں ، اس معاملے کی دیگر تحقیقات پوارواڑی پولیس کررہی ہے ۔ ربانی کے دیگر دو ساتھی شاہد اختر شکیل احمد اور محمّد رضا رئیس احمد عرف شیرا فرار بتائے گئے ہیں ۔ پوارواڑی پولیس نے آج گرفتار تینوں ملزمان کو مقامی عدالت پیش کیا گیا جہاں انھیں معزز جج نے 13 اکتوبر تک پولیس کسٹڈی میں رکھے جانے کے احکامات دیئے ہیں ، اس معاملے کی دیگر تحقیقات پوارواڑی پولیس کررہی ہے ۔