مشہور خبریں

15 سالہ نابالغ لڑکی نے کی خودکشی ، مقدمہ درج

 


مالیگاؤں / پولیس کنٹرول روم سے ملی تفصیلات کے مطابق پولیس سپاہی ایم ایچ آھیرے (سٹی پولیس اسٹیشن ) نے کیمپ پولیس اسٹیشن میں فون کر خبر دی کی کیمپ کی دوشیزہ کاجل کمود سنگھ ورما 15 سال ساکن شری کرشن مندر کے پیچھے سوموار بازار کیمپ مالیگاؤں نے 8 اکتوبر 2023 کو شام 7 بجے کے دوران اپنے گھر کی چھت میں لگے

لوکھنڈی پائپ میں اوڑھنی باندھ کر پھانسی کا پھندا لگالیا ، یہ دوران لڑکی کے چاچا دھروویج شری پریم چند ورما نے اسے بغرض علاج سول اسپتال میں داخل کیا جہاں ڈاکٹر ناصر نے ابتدائی جانچ میں اسے مردہ قرار دے دیا ، اس معاملے میں کیمپ پولیس نے پولیس سپاہی آھیرے کی خبر پر گناہ رجسٹر نمبر 33/023 قلم 174 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ، دیگر تحقیقات پی ایس آئے جگدالے کررہے ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.