مالیگاؤں / شہریان مالیگاؤں کے لیے فخر کا مقام ہیکہ اسراریہ تائیکوانڈو اسپورٹس کے طالب ہنرمندہ کے کلر بیلٹ امتحان نیپال کے گرینڈ ماسٹر پریم گورونگ سر (انٹرنیشنل ماسٹر ) نے لیا اور یہ امتحان اسراریہ تائیکوانڈو اسپورٹس کے روح رواں ماسٹر محمد مصطفی انٹرنیشنل بلیک بیلٹ و ماسٹر عبدالرحمن انٹرنیشنل بلیک بیلٹ اور ماسٹر زید خان انٹرنیشنل بلیک بیلٹ کے زیر نگرانی میں اور طالب ہنرمندہ نے جدوجہد سے اپنے فن کا لوہا منوایا اور ضلعی لیول پر منعقد امتحان میں نمایاں کامیابی سے حاصل کرکے شہر عزیز کا اپنے ماسٹرس اور اپنے والدین کا نام روشن کیا۔ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے نام کچھ اسطرح سے ہے
۱) اسرارالحق محمد مصطفی ( یلو بیلٹ)
۲) محمد سیف محمد ساجد ( یلو بیلٹ)
۳) محمد خالد شیخ علاؤالدین (یلو بیلٹ )
۴) محمد یوسف محمد آمین (یلو بیلٹ)
۵) محمد یاسین محمد آمین ( یلو بیلٹ)
۶) محمد ذکی عقیل احمد (یلو بیلٹ)
۷) مومن عبدالرحمن فخراللہ (یلو بیلٹ)
۸) انصاری محمد حمیز اخلاق احمد (یلو بیلٹ )
۹) محمد یونس محمد آمین ( یلو بیلٹ)
۱۰) محمد احمد محمد آمین (یلو بیلٹ)
۱۱) خان عبدالرحمٰن رئیس احمد(یلو بیلٹ) ۱۲)محمد سعد ساجد اختر ( بلیو بیلٹ)
۱۳) ابوذر خان صمد خان (بلیو بیلٹ)
۱۴)محمد علی اعظمی محمدداؤد( گرین بیلٹ)
۱۵) یاسمین شیخ علاؤالدین (یلو بیلٹ)
۱۶)عائشہ مریم عمر فاروق (یلو بیلٹ)
۱۷) زینب زرین محمد مصطفی (یلو بیلٹ)
۱۸) جویریہ فردوس شیخ سلیم(یلو بیلٹ)
۱۹) زومر ذیشان انصاری (یلو بیلٹ)
۲۰) مزنہ ذیشان انصاری (یلو بیلٹ)
۲۱) لبیکہ اخلاق احمد انصاری (یلو بیلٹ) ۲۲)شرین صدف انصاری مبین ( یلو بیلٹ) ۲۳) عائشہ صدیقہ شیخ علاؤالدین(یلوبیلٹ) ۲۴) امرپالی سوریس سنسارے ( بلیو بیلٹ) ۲۵) مومن عائشہ صدیقہ ڈاکٹر شہباز (بلیو بیلٹ)
ادارہ نور باغ ایجوکیشنل سوسائٹی کی
سے جانب سے تمام ہی طالب ہنرمندہ کو اور انکے والدین کو اور ماسٹرس کو بھی مبارک باد پیش کی جاتی ہے اور ﷲ سے دعا گو ہیکہ ﷲ ان کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین
کلاس کا پتہ : ادارہ نور باغ ایجوکیشنل سوسائٹی سنتوش سائزنگ کے پاس نور باغ مالیگاؤں
موبائل نمبر1 9561647527 ماسٹر محمد مصطفی
موبائل نمبر 2 7620526566 ماسٹر عبید الرحمان محمد عارف .