مشہور خبریں

مالیگاؤں ملٹری ریسٹ ہاؤس میں گارڈ عہدہ پر بھرتی ، خواہش مند افراد رابطہ کریں : لیفٹیننٹ کمانڈر اومکار کاپلے

 


مالیگاؤں /  ملٹری ریسٹ ہاؤس مالیگاؤں میں گارڈ کی ایک پوسٹ کنٹراکٹ کی بنیاد پر بھرتی کی جائے گی۔  اسی مناسبت سے ڈسٹرکٹ سولجر ویلفیئر آفیسر لیفٹیننٹ کمانڈر اومکار کاپلے نے اپیل کی ہے کہ ضلع کے خواہشمند سابق فوجی 24 جولائی 2023 کو صبح 11.00 بجے ڈسٹرکٹ سولجر ویلفیئر آفس، کلکٹریٹ آفس کے پاس ، ناسک میں انٹرویو میں شرکت کریں۔


 گارڈ کے عہدے کے لیے امیدواروں کا سابق فوجی ہونا ضروری ہے۔  لیفٹیننٹ کمانڈر اومکار کاپلے نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے براہ راست رابطہ کریں یا ڈسٹرکٹ سولجر آفس سے فون نمبر 0253-2577255 پر رابطہ کریں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.