مالیگاؤں / جشن یوم آزادی کے موقع پر تکمیلی کلینک پر میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،
تکمیلی کلینک کی جانب سے منعقد اس میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی چیک اپ فیس صرف دس روپے رہے گی ، اس کے علاؤہ کیلشیم کی دوائی ، بھوک بڑھنے کی دوائی ، خون صاف کرنے کی دوا ٹانک ، پروٹین پاؤڈر ، کھجلی کا صابن ، کجھلی کا مرھم ، آنکھ میں ڈالنے کی دوا ، سب آدھی قیمت میں دی جاے گی ،
یہ میڈیکل کیمپ آج ہی شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک تکمیلی کلینک ، وجے نگر گلی نمبر ایکb(چکی والی گلی)ڈاکٹر معین الحق 8855053551 کے دواخانے میں عمل میں آئیگا ۔ ضرورت مند مریض اس میڈیکل کیمپ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرے اس طرح کی اپیل ڈاکٹر معین الحق نے کی ہے ۔