مشہور خبریں

29 سالہ نوجوان کی کنویں میں گر کر موت

 


مالیگاؤں / مالیگاؤں تعلقہ کے آگھار میں ایک 29 سالہ نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق ۔


ملی تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ ملازم شکیل تیراک نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کل رات آگھار گاؤں میں 29 سالہ نوجوان سبھاش رام داس گائکواڑ کنویں میں گر گیا تھا ، جسے مقامی افراد نے نکالنے کی کوشش کی مگر نہیں نکال سکے ،


اسکے بعد شکیل تیراک رابطہ کیا گیا جہاں شکیل تیراک نے موقع پر پہونچ کر دوپہر ڈیڑھ بجے کے دوران سبھاش رامداس کی لاش باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.