مشہور خبریں

شیخ رشید صاحب کا بائی پاس کا آپریشن کامیاب ، مزید پانچ روز تک ICU میں رہیں گے ، شیخ رشید صاحب کی عیادت کرنے والے ہمدردوں کے نام آصف شیخ کی اپیل


مالیگاؤں : 26 اکتوبر (پریس ریلیز) الحمدللہ اللہ ربّ العزت کے بے پناه احسان و کرم ہے کہ شہریان مالیگاؤں، مصلیان مسجد کی دعاؤں اور شیخ رشید صاحب کے چاہنے والوں، ہمدردوں، ماؤں،بہنوں اور شہریان کی دعاؤں سے ہمارے اپنے رہنما شیخ رشید صاحب کا بائے پاس کا آپریشن کامیاب ہوا۔  آپریشن کے بعد شیخ رشید صاحب کو ICU میں رکھا گیا ہے ڈاکٹروں کے مشورہ ہے کہ کسی بھی فرد سے شیخ رشید

صاحب کی مُلاقات ممکن مزید چار پانچ روز تک نہیں ہے ۔کُچھ دِنوں کے بعد ملاقات ہوگی ۔اس لئے تمام ہمدردوں،چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ ہاسپٹل پہنچنے کی زحمت نہ کریں ۔مالیگاؤں میں رہتے ہوئے شیخ رشید صاحب کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کا اہتمام کریں ۔جلد ہی شیخ رشید صاحب آپکی دعاؤں سے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے صحت یاب ہوکر مالیگاؤں پہنچے تب  شیخ رشید صاحب از خود ہمدردوں سے مُلاقات کرینگے۔انشاء اللہ ۔اسطرح کی اپیل شہریان مالیگاؤں سے آصف شیخ رشید نے کی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.