مشہور خبریں

کل الانصار حج عمرہ ٹورس اینڈ ٹراویلس کی رونق آباد میں دوسری برانچ کا آغاز ، شہریان سے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اپیل


 مالیگاؤں / الحمدللہ تشکر و ممنونیت کے تمام کلمات اس مالک کے لوح قلم کی بارگاہ اقدس میں جس سے بے پناہ فضل و کرم ہے کہ 2011 سے  الانصار حج عمرہ ٹورس کی مساعی جمیلہ حاجیوں کی  بہترین خدمات میں اپنی پوری آب و تاب سے کامیابی وہ کامرانی کی منزل کی جانب سے رواں دواں ہے۔ 


ایسے ہی خوشنما  اور زائرین کی بہترین خدمات کے لیے الانصار حج عمرہ ٹورس اینڈ ٹراویلس کے نام سے ایک دوسری برانچ کا آغاز مورخہ 4 نومبر 2023 بروز سنیچر بعد نماز عصر رونق آ باد مین روڈ بابر ہوٹل کے پاس میں عمل میں آرہا ہے ۔

 


اس آفس کا افتتاح  مفتی حامد ظفر ملی رحمانی کے ہاتھوں ہوگا اور مولانا قاری الطاف حسین ملی دعا فرمائے گے ، لہذا آپ اپنے دوست احباب کے ساتھ اس افتتاح  کے پروگرام میں آکر ہمیں آپ کی دعاؤں سے نوازے ۔ اس طرح کی اپیل قاضی التمش ، محمّد قیس ، شیخ احتشام نے کی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.