مشہور خبریں

مسجد سعیدہ حجن میں آج سے درس قرآن کا آغاز

 


مالیگاؤں / الحمد للہ خوشی و مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مسجد سعیدہ حجن عبد اللہ نگر (بی) میں گذشتہ سالوں سے حضرت مولانا مفتی حامد ظفر صاحب رحمانی دامت برکاتہم درس قرآن دیتے تھے اب مورخہ 21 جون بروز بدھ کو بعد نماز عشاء فوراً مسجد سعیدہ حجن عبد اللہ نگر (بی) میں

حضرت مولانا مفتی عبد المحسن صاحب قاسمی دامت برکاتہم (استاذ حدیث مدرسہ دعوۃ الحق واقع بڑا قبرستان عمر بن خطاب نیا جنازہ) درس قرآن دیں گے ان شاءاللہ لہٰذا برادران اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش ہے الداعیان ذمہ داران ومصلیان مسجد سعیدہ حجن عبد اللہ نگر بی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.